رمضان المبارک کی فضیلت
قرآن پاک اور حدیث مبارکہ۔
قرآن پاک اور حدیث مبارکہ میں رمضان المبارک کےبے انتہا
فضائل بیان کیئے گیے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ احقامات بھی دیے گیے ہیں ۔ اس
ماہ
مبارک کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے یعنی کہ پہلا عشرہ رحمت
اور دوسرا برکت اور تیسرا اور آخری عشرہ جہنم
سے نجات کا ہے۔
اس ماہ مقدس میں قرآن مجید کا نزول ہوا ہے۔ اس ماہ مبارک
لیلتہ القدر بھی آتی ہے جس کا ذکر قرآن
پاک میں سورۃ القدر میں آیا
ہے اللہ ہم سب
کو اس ماہ مبارک کی رحمتوں اور
برکتوں سے فیض یاب ہونے کی سعادت نصیب
فرمائے آمین
0 Comments
for more information comments in comment box